کندھ کوٹ : احتجاجی ریلی

ڈسٹرکٹ رپوٹر . عبدالحلیم بلوچ

کندھ کوٹ میں کشمیریوں پر بھارتی فوج کے جانب سے ھونے والے مظالم کے خلاف اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی یوم ولادت کے دن پر عام تعطیل نہ کرنےپر احتجاجی ریلی نکالی گئی

کندھ کوٹ میں نہتے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم ولادت کی عام تعطیل نہ کرنے کے خلاف سنی رابطہ کونسل کی جانب سے بڑی تعداد میں ریلی نکالی ریلی میں شریک رھنمائوں نے کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بھی لگائے

ریلی غلام مصطفٰی معاویہ وارث منہ کی سربراہی میں نکالی گئی ریلی جامعہ مسجد علی المرتضٰی سے نکالی ریلی کے شرکاء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک کشمیری بھائیوں پر ظلم ختم نہیں ھوتا

تب تک ھم احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم ولادت کی عام تعطیل کے طور پر منایا جائےھم مطالبہ کرتے ہیں اقوام متحدہ سے کہ کشمیر کو آزاد کیا جائے

https://youtu.be/F9FOdPrG_P8

ڈسٹرکٹ رپوٹرعبدالحلیم بلوچ کشمور ایٹ کندہ کوٹ

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ملک بھر کی طرح صحبت پور میں بھی 5فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈپٹی کمشنر آفس صحبت پور بھی منایا گیا

Sat Feb 6 , 2021
رپورٹ ۔ حنیف گولہ ملک بھر کی طرح صحبت پور میں بھی 5فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈپٹی کمشنر آفس صحبت پور بھی منایا گیا صحبت پور ڈپٹی کمشنر آفس صحبت پور میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر سیمینار منعقد کی گئی جس میں معززین علاقہ صحافیوں سیاسی سماجی […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30