ملک بھر کی طرح صحبت پور میں بھی 5فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈپٹی کمشنر آفس صحبت پور بھی منایا گیا

رپورٹ ۔ حنیف گولہ

ملک بھر کی طرح صحبت پور میں بھی 5فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈپٹی کمشنر آفس صحبت پور بھی منایا گیا

صحبت پور ڈپٹی کمشنر آفس صحبت پور میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر سیمینار منعقد کی گئی

جس میں معززین علاقہ صحافیوں سیاسی سماجی رہنماوں و دیگر شعبہ زندگی کے افراد اور سرکاری محکموں کےافسران موجود تھے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر صحبت پور ببرک خان کاکڑ نے پاکستانی پرچم کشاٸی کی اور قومی ترانہ بھی پیش کیا گیا

جبکہ پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ببرک خان کاکڑ نے میڈیا گفتگو کرتے ہوے کہا پوری دنیاں میں بھارتی مظالم کی مزمت کی جارہی ہے

جبکہ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھا کر بھارتی سرکار دہشت گردی کے ریکارڈ قاٸم کرچکی ہے

انہوں نے کہا کے پاکستان کی 22کروڑ غیور عوام کشمیری بھاٸیوں کے اخلاقی حمایت جاری رکھتے ہوے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صحبت پور میں اقوام ہانبھی سے کھلی کچہری میں خطاب

Sat Feb 6 , 2021
محب علی ہانبھی . ڈپٹی ڈارئیکٹر نیوز ضلع صحبت پور چیف آف ہانبھی قبائل سردار محمد وزیرالقادری کا صحبت پور میں اقوام ہانبھی سے کھلی کچہری میں خطاب تفصیلات کے مطابق چیف آف ہانبھی سردار محمد وزیرالقادری 5فیبروری کو جب حاجی رضامحمد ہانبھی کی رہائش گاہ پہنچے۔تو ہانبھی قبائل ضلع […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031