آئی جی موٹر وے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سکرنڈ میں اجلاس عامہ سے خطاب

رپورٹر عبدالغنی مگسی ۔

خبر شامل کرتے ہیں سکرنڈ سے

آئی جی موٹر وے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سکرنڈ میں اجلاس عامہ سے خطاب

سیکٹر کمانڈر سجاد حسین بھٹی اور سیکٹر کمانڈر اشتیاق آرائیں نے آئی جی موٹر وے پولیس کا پرجوش استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے ایس ایس پی آفس سکرنڈ میں انتظامی امور پر سیکٹر-ii سکرنڈ اور سیکٹر N-55 سیہون انڈس ہائی وے کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کی۔ آئی جی موٹر وے پولیس ڈاکٹرسید کلیم امام نےاجلاس عامہ سے پہلے مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والی شخصیات، سیکٹر کمانڈر پاکستان انڈس رینجرز برگیڈیئر محمد رمضان ، ایس ایس پی تنویر حسین تنیو ڈسٹرکٹ شہید بینظیر بھٹو، کمانڈنٹ گل روز خان پرنسپال شاہین ووکیشنل انسیٹیوٹ شھید بینظیر بھٹو ، NHA ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید ارباب و دیگر اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کی ۔ملاقات میں انتظامی امور اور اداروں میں باہمی تعاون پر گفتگو ہوئی ۔

https://youtu.be/rrYY1op61Rs

ای این این نیوز رپورٹر عبدالغنی مگسی سکرنڈ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

محمد علی سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے ٹو کی چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرا دیا

Sat Feb 6 , 2021
شیخ محمد حارث ۔ نمائندہ محمد علی سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے ٹو کی چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرا دیا۔ Rpt Sheikh Muhammad Haris Crime Reporter Enn-4018-2020

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30