صحبت پور میں اقوام ہانبھی سے کھلی کچہری میں خطاب

محب علی ہانبھی . ڈپٹی ڈارئیکٹر نیوز ضلع صحبت پور

چیف آف ہانبھی قبائل سردار محمد وزیرالقادری کا صحبت پور میں اقوام ہانبھی سے کھلی کچہری میں خطاب

تفصیلات کے مطابق چیف آف ہانبھی سردار محمد وزیرالقادری 5فیبروری کو جب حاجی رضامحمد ہانبھی کی رہائش گاہ پہنچے۔تو ہانبھی قبائل ضلع صحبت پور کے معزیزین نے ان کا
دل کی گہرائیوں سے استقبال کیا۔
قبائلی حال احوال کے بعد کھلی کچہری کی کاروائی شروع ہوئی۔
کھلی کچہری سے رائیس عبدالرحمان ہانبھی میر محبوب ہانبھی رائیس فتح محمد ہانبھی

مدثر حسین ہانبھی حاجی رضا محمد ہانبھی میر محب علی ہانبھی اور دیگر معزیزین نے خطاب کیا

خطاب میں مقررین نے کہا کہ ہانبھی قبیلہ بلوچستان کا سب سے پرامن قبیلہ ہے۔اتفاق میں برکت ہے۔آپس کی رنجشیں بھلا کر ایک دوسرے کو گلے لگائیں۔
نوجوان اپنے حق کے لئے نکلیں ہم انکے ساتھ ہیں۔اپنے بچوں کو تعلیم دیں

آخر میں ہانبھی قبائل کی پسماندگی کے خاتمے اور کشمیر کی آزادی کے لئے خاص دعا کی گئی۔۔۔۔رپورٹ

https://youtu.be/TyJTGh2-sHQ

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے گرین لیگون ہوٹل میں ایک خصوصی سیمینار منعقد

Sun Feb 7 , 2021
🇵🇰✊🏽 #یومِ_یکجہتی_کشمیر_سیمینار ✊🏼🇵🇰 ثاقب علی ۔ نمائندہ امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر 7 راجہ طارق محمود صاحب کی میزبانی میں آج یومِ کشمیر کے موقع پر مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے گرین لیگون ہوٹل میں ایک خصوصی سیمینار منعقد کیا گیا۔ جس کے مہمانِ خصوصی #غلام_سرور_خان_صاحب (وفاقی وزیر […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30