مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے گرین لیگون ہوٹل میں ایک خصوصی سیمینار منعقد

🇵🇰✊🏽 #یومِ_یکجہتی_کشمیر_سیمینار ✊🏼🇵🇰

ثاقب علی ۔ نمائندہ

امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر 7 راجہ طارق محمود صاحب کی میزبانی میں آج یومِ کشمیر کے موقع پر مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے گرین لیگون ہوٹل میں ایک خصوصی سیمینار منعقد کیا گیا۔
جس کے مہمانِ خصوصی #غلام_سرور_خان_صاحب (وفاقی وزیر برائے سول ایوی ایشن) تھے جن کے ہمراہ بزرگ رہنما پاکستان تحریکِ انصاف #ماسٹر_نثار_خان_صاحب ، ان کے معاونِ خصوصی فضل اکرم خان صاحب اور چئیرمین زکٰوتہ کمیٹی ضلع راولپنڈی حاجی غلام حسن خان صاحب بھی اس باوقار تقریب کا حصہ بنے۔
سید یوسف نسیم صاحب ( مرکزی رہنما آل جموں کشمیر حریت کانفرنس ) ، سردار محمد عجائب خان صاحب ( صدر مسلم کانفرنس ضلع جھنگ ) ، مولانا عبدالمالک مجاہد صاحب ، عطاءالرحمٰن چوہدری صاحب ( ماہرِ تعلیم و کالم نگار ) ، انسپکٹر رفیع اللہ خان صاحب ، انسپکٹر دانش خان صاحب ، انسپکٹر احمد علی خان صاحب اور ڈی ایس پی ٹیکسلا سرکل سید طاہر کاظمی صاحب نے اس موقع پر سیمینار کے شُرکاء سے اظہارِ خیال کیا۔
جبکہ مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات اور اہلیانِ وارڈ نمبر 7 نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔

https://youtu.be/eU486wlyfbU

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حاصل پور : 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلیاں نکالی گئیں

Sun Feb 7 , 2021
ملک اشفاق ۔ نمائندہ حاصل پور۔ 5 فروری یوم یکیہتی کشمیر کے حوالے سے ریلیاں نکالی گئیں حاصل پور۔ریلیوں کا آغاز غلہ منڈی گیٹ اور عدالت چوک سے شروع ہو کر کشمیر چوک میں اختتام پذیر ہوئیں حاصل پور۔کشمیر ڈے کی حوالے سے مرد و خواتین اور بچوں نے بھرپور […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031