5فروری کوپاکستان بھر میں 1990ء سے لے کرہرسال انتہائی جوش وجذبے سے یوم یکجہتی کشمیر کے طور پرمنایا جاتا ہے۔ پاکستان اور آزاد کشمیر میں حکومتی اور نجی سطح پر تقریبات اور اجتماعات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔جبکہ بیرون ممالک بالخصوص یورپ اور بالعموم امریکہ،کینیڈا اور مشرق وسطیٰ کی ریاستوں […]