باجوڑ پولیس کی بدولت تحصیل واڑہ ماموند میں 25 سالہ پرانی عداوت کا خاتمہ‎

(نمائندہ خصوصی  . حمیم اللہ )

باجوڑ پولیس کی بدولت تحصیل واڑہ ماموند میں  25 سالہ پرانی عداوت کا خاتمہ ،فریقین اپس میں بغلگیر۔

(خار) ضلعی پولیس سربراہ باجوڑ شہزادہ کوکب فاروق کی خصوصی ہدایت پر SHO تھانہ واڑہ ماموند SI فضلی رحمان  اور عمائدین علاقہ  کی بہترین حکمت عملی کی بدولت
فریق اول منور خان
فریق دوئم فضل حکیم
ساکنان انعام خورو چینگئ اپس میں بغلگیر ہوکر ائندہ کیلئئ پٗر امن رہنے کا عہد کرلیا۔
تفصیلات کیمطابق مذکورہ فریقن کے مابین 25 سال سے تنازعہ آرضی  پر دشمنی چلی آرہی تھی جو مزید  گھمبیر صورتحال  اختیار کر رہی تھی۔
فریق اول نے اج لشکر کشی کے ذریعے فریق دوئم کے فصل کو نقصقان پہنچانے کی سعی کی جسکی اطلاع ملتی ہی SHO  تھانہ واڑہ ماموند SI فضلی رحمان نے موقع پر جاکر صورتحال پر قابو پالیا۔
باجوڑ پولیس اور عمائدین علاقہ کے بھر پور کوشش کے بعد آج فریقین اپس میں بغلگیر ہو کر ایک دوسرے کو معاف کردیا اور ائندہ کیلئے  پٗر امن رہنے کا عہد کرلیا۔

اس موقع پر عمائدین علاقہ نے پولیس کی اس کاوش کو خوب سراہتے ہوئے اس اقدام کو عوام دوست پولیس قرار دیا۔

(نمائندہ خصوصی  . حمیم اللہ )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پیر تقی شاہ باڈھ تحصیل ڈوکری ضلع لاڑکانہ گندگی ڈیھر بن گیا

Thu Feb 4 , 2021
اسلام علیکم ناظرین آپ دیکھ رہیں ہیں ای این این نیوز خبر شامل کرتے ہیں پیر تقی شاہ باڈھ لاڑکانہ سے پیر تقی شاہ باڈھ تحصیل ڈوکری ضلع لاڑکانہ گندگی ڈیھر بن گیا ٹائون کمیٹی باڈھ نااہل بن گئی ٹائون کمیٹے باڈھ کا تائنات کردہ نالیوں کی صفائی ستھرائی کرنی […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031