پیر تقی شاہ باڈھ تحصیل ڈوکری ضلع لاڑکانہ گندگی ڈیھر بن گیا

اسلام علیکم ناظرین آپ دیکھ رہیں ہیں ای این این نیوز

خبر شامل کرتے ہیں پیر تقی شاہ باڈھ لاڑکانہ سے
پیر تقی شاہ باڈھ تحصیل ڈوکری ضلع لاڑکانہ گندگی ڈیھر بن گیا
ٹائون کمیٹی باڈھ نااہل بن گئی

ٹائون کمیٹے باڈھ کا تائنات کردہ نالیوں کی صفائی ستھرائی کرنی والا عاشق علی شیخ ڈیوٹی انجام دینے سے کاثر
پیر تقی شاہ باڈھ کس میں نالا صفائی ستھرائی نہ ہونے کے وجہہ سے بند ہو گیا

پیر تقی شاہ کی کتنے ہے گھروں میں گندہ پانے داخل ہوگیا

لارکانو بالا اختیارات تماشائی بن کر بیٹھے ہیں

سنی میں آیا ہے ٹائون کمیٹی باڈھ عاشق علی شیخ سے مھانا پیمنٹ ادا کرتے ہے ان کو ڈیوٹی انجام دینے سے روکتے ہے
پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب
پاکستان پیپلز پارٹی ایم پی اے حزب اللہ خان بگھیو صاحب کو درخواست گزار ہیں
پیر تقی شاہ باڈھ تعصیل ڈوکری ضلع لارکانو والی ہاتھ باندھ کر التا کرتے ہیں ہمارے ساتھ انصاف فراہم کرو
راشی ٹاؤن کمیٹی باڈھ خلاف کارروائی کرنین میں ہمارہ ساتھ دو
ہم آپ کی ووٹرز ہین اپنے ووٹرز کے ساتھ انصاف فراہم کرنے میں مدد فرمائی

رپورٹ آئی این نیوز رپورٹ محمد قاسم باڈھ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ضلع گھوٹکی کے شہر ڈھرکی میں جی ٹی سی ٹیکنیکل کالج کی انتظامیہ کے خلاف دھرنا

Thu Feb 4 , 2021
کامران شہزاد ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ضلع گھوٹکی کے شہر ڈھرکی میں جی ٹی سی ٹیکنیکل کالج کی انتظامیہ کے خلاف دھرنا

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30