اوپن یونیورسٹی میں نئی تبدیلیاں‎

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت
اوپن یونیورسٹی اپنے نظام میں بہت سی تبدیلیاں لا رہی ہیں جس کا اثر ماسٹر۔ بی ایڈ۔بی ایس۔ وغیرہ کورسسز پر ہو گا۔اوراگلے سمسٹر میں لاگو ہو جاے گا جیسا کہ
1۔ ورکشاپ آنلائن ہوا کریں گی۔
2۔ اگلے سسمٹر سے اسائنمنٹ بھی ٹائپ شدہ قبول کی جائیں گی۔
3۔ پرنٹڈ کتابیں بھی آپکو گھر پر نہیں ملا کریں گی۔ بلکہ یونیورسٹی آپکو PDF/Soft بکس دیا کرے گی۔
(نوٹ) میٹرک/ایف اے/ اے ڈی پی/ اور اولڈ کورسسز وغیرہ کے لیے کوئ تبدیلی نہیں کی گئ ابھی تک ان کا نظام اسی پرانے سسٹم سے چلتا رہے گا۔

 

 

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پسرورکے علاقہ میں دہشت کی علامت ڈکیت گینگ کے تین ارکان کوتھانہ بڈیانہ پولیس نے گرفتار کرلیا‎

Mon Feb 1 , 2021
آصف ڈوگر .  پسرور نمایندہ ای این این نیوز پسرورکے علاقہ میں دہشت کی علامت ڈکیت گینگ کے تین ارکان کوتھانہ بڈیانہ پولیس نے گرفتار کرلیا  ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی موٹرسائیکلیں طلائی زیورات اور ناجائزاسلحہ برآمد پسرور تفصیلات کے مطابق پسرورسرکل کے تھانہ بڈیانہ پولیس نے علاقہ میں دہشت […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031