پسرورکے علاقہ میں دہشت کی علامت ڈکیت گینگ کے تین ارکان کوتھانہ بڈیانہ پولیس نے گرفتار کرلیا‎

آصف ڈوگر .  پسرور نمایندہ ای این این نیوز
پسرورکے علاقہ میں دہشت کی علامت ڈکیت گینگ کے تین ارکان کوتھانہ بڈیانہ پولیس نے گرفتار کرلیا
 ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی موٹرسائیکلیں طلائی زیورات اور ناجائزاسلحہ برآمد
پسرور تفصیلات کے مطابق پسرورسرکل کے تھانہ بڈیانہ پولیس نے علاقہ میں دہشت کی علامت سمجھے جانے والا درجنوں وارداتوں میں ملوث ماناڈکیت گینگ کو گرفتارکرلیا
گرفتارملزمان سے لوٹاگیالاکھوں روپے کامال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا
درجنوں وارداتوں میں ملوث تین رکنی ماناڈکیت گینگ کوپسرورکے تھانہ بڈیانہ پولیس نے  سرغنہ سمیت گرفتارکرلیا
 ملزمان کے قبضہ سے لوٹاگیا لاکھوں روپے نقدی ناجائزاسلحہ چارموٹرسائیکلیں طلائی زیورات برآمد پولیس نے سرغنہ سلمان عرف مانا۔ شمس ۔اور عثمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان سے مزید تفتیش شروع کردی
پولیس زرائع کے مطابق ملزمان سے مزید اہم انکشافات کی توقع ہے پولیس تھانہ بڈیانہ کی ڈکیت گینگ کی گرفتاری پر ڈی پی او سیال کوٹ حسن اسد علوی کی جانب سے پولیس ملازمین کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام کااعلان بھی کیاگیاٍٍ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

افسوس ناک خبر‎

Mon Feb 1 , 2021
محمد یوسف باگرانی .  ڈویزنل رپورٹر ای این این چینل نیوز حیدراباد۔ ۔ افسوس ناک خبر۔ نیو دمبالو کے قریب گاٶں حاجی میوو تالپور میں اچانک کھڑے ہوۓ 2 ایکڑ گنے کو آگ لگنے سے کسان کو آگ نے لپیٹ لیا ۔ نیو دمبالو کے قریب گاٶں حاجی میوو تالپر […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031