پاک بحریہ کی کثیر القومی امن مشق 2021ء فروری میں منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ مشق سال 2007ء سے ہر دو سال بعد منعقد کی جاتی ہے۔ پاک بحریہ کی اس کاوش کا مقصدہے کہ علاقائی اور دیگر بحری افواج کے مابین مشترکہ تعاون کو فروغ دیتے ہوئے متعدد […]
www.ennmedia.tv
کشمیریوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں پھر پاکستان کے پرچم لہرا دیئے، بھارتی فوج نے آگ بگولہ ہو کر گھر گھر چھاپے مارنے شروع کر دیئے۔ سری نگر کے مرکزی دروازے سمیت مقامات پر بھارتی فوج کی موجودگی کے باوجود دلیر کشمیریوں نے پاکستانی […]
پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی جعل سازی ممکن نہیں ہے، فروری کے وسط میں عالمی وبا سے بچاؤ کی ویکیسن پاکستان میں دستیاب ہوگی۔ ڈاکٹر نوشین حامد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا ویکیسین کسی بھی […]
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اگلے ہفتے سے کورونا وائرس کی وبا کے سدباب کیلئے ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے […]
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ اور دفاعی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اردن کے چیئرمین […]
تحصیل رپورٹر ۔ محمد اسماعیل خبر شامل کرتے ہیں تاندلیانوالہ سے جہاں پر میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آ گئی 412 گ ب میں محکمہ اوقاف کی اراضی پر واقع قبرستان میں کاٹے گئے درخت اپنی تحویل میں لے لیئے. یاد رہے کہ یہ درخت […]
تحصیل رپورٹر ۔ عبدالقدیر پنجگور : گومازین ڈیم سے طالب علم کی لاش برآمد اطلاعات کے مطابق نوجوان طالب علم اسد منیر کو گولی مارکر قتل کردیا گیا ہے لیویز پنجگور کے مطابق مقتول اسد منیر گزشتہ روز اپنے دوستوں کے ہمراہ پکنک منانے کےلیے گۓ تھے ابتدائی طور قتل […]
حاصل پور . ملک اشفاق enn نیوز حاصل پور منگل منڈی کیٹل مارکیٹ انتظامیہ کی لوٹ مار جنرل بس اسٹینڈ منڈی مویشیاں میں تبدیل منڈی مویشیاں میں سہولیات کا فقدان کیٹل مارکیٹ انتظامیہ کے خلاف بیوپاریوں کا احتجاج حاصل پور بھاولپور روڈ پر لگائی جانے والی جانوروں کی منگل منڈی […]
مقبوضہ کشمیر میں منگل کو بھارت کے یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپر منایاجائے گا اور مکمل ہڑتال کی جائیگی تاکہ دنیا کو یہ واضح پیغام دیا جاسکے کہ بھارت جس نے کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں کو اپنا یوم جمہوریہ منانے کا کوئی حق حاصل […]
ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی خرابی صحت سے متعلق چند روز سے متعدد افواہیں زیر گردش تھیں تاہم ان کے ترجمان کی وضاحت کے بعد افواہیں دم توڑ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق چند روز قبل سوشل میڈیا پرمہاتیر محمد نے کہا تھا کہ ان کے خاندان کا ایک […]