وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحت کے لئے قواعد وضوابط آسان کر دیے ہیں اس میں مزید آسانیاں پیدا کریں گے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جن علاقوں کو سیاحت کیلئے کھولیں، وہاں کی روایات، ثقافت اور اقدار کی پاسداری لازمی کرائیں۔ اسلام آباد میں سیاحت کے فروغ […]

( مدثر الیاس ، ڈپٹی بیوروچیف ) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد گرلز ھاسٹل میں زہریلا کھانا کھانے سے 25/30 طالبات بے ھوش ھوگئیں ھاسٹل انتظامیہ نے معاملہ دبانے کیلئے طالبات کو ایمبولینسز میں لے جانے کی بجائے پرائیویٹ گاڑیوں پر مختلف ںسپتالوں میں پہنچایا گزشتہ رات ھاسٹل میں مقیم […]

( مدثر الیاس ، ڈپٹی بیوروچیف ) ایس پی صدر ضیاء الدین کی زیر نگرانی صدر ڈویژن پولیس کی بڑی کاروائی، چونترہ پولیس نے اسلحہ سے بھری دو گاڑیاں قبضہ میں لے کر ملزمان کو گرفتار کر لیا، گاڑیوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایمونیشن برآمد،پولیس برآمد ہونے والے […]

جامعہ زکریا شعبہ کمیونیکیشن سٹڈیزکےطلباء کیلئے باقاعدہ ٹریننگ پروگرام شروع کیا گیا ، چیئرمین شعبہ کمیونیکیشن سٹڈیز پروفیسرڈاکٹراشرف خان نے میڈیا سوسائٹی کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دور حاضر کے جدید تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے میڈیا کے طالب علموں کو سوشل میڈیا […]

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔ اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی […]

سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کی اور کہا کہ آپ ‘بینظیر انکم سپورٹ پروگرام’ سے بینظیر بھٹو کا نام نکالنا چاہتے ہو، اس پر آپ کو شرم آنی چاہیے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ‘محترمہ بینظیر بھٹو نے پیپلز […]

72ویں پنجاب گیمز کے لیے حکومت نے کروڑوں روپے کا بجٹ رکھا ہے مگر کھلاڑیوں کے لئے ناقص انتظامات کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ایتھلیٹس ننگے پائوں ریس لگانے پر مجبور ہیں۔ گیمز میں ایتھلیٹس کیلئے رہائش اور خوراک کے نامناسب انتظامات کیے گئے ہیں۔ کھلاڑیوں نے شکایت کی ہے کہ […]

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے والد محترم سردار فتح محمد خان بزدار انتقال کر گئے ہیں ، جن کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے ان کے آبائی علاقے بارتھی میں ادا کیا جائے گا ۔

خانقاہ ڈ وگراں( احمد ناز . ڈ پٹی بیورو چیف ) سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس میں لاپتہ ہونے والے حافظ آباد کے رہائشی محمد وکیل کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ بھارتی عدالت ہمارا موقف سنے بغیر سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ کرنا چاہتی ، ہم نے اپنا موقف بھی […]

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر اپنے ملک میں کروانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اب سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں ہیں اور یہ یہاں پر امن […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31