وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحت کے لئے قواعد وضوابط آسان کر دیے ہیں اس میں مزید آسانیاں پیدا کریں گے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جن علاقوں کو سیاحت کیلئے کھولیں، وہاں کی روایات، ثقافت اور اقدار کی پاسداری لازمی کرائیں۔ اسلام آباد میں سیاحت کے فروغ […]

سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ نا سمجھ سیاستدان سیاست میں آجاتے ہیں۔ ایک کہتا ہے مودی جیت جائے، دوسرا کہتا ہےمودی حملہ کریگا،ان نا سمجھ سیاستدانوں کے منہ میں جو آجائے بول دیتے ہیں۔ سکھر پریس کلب میں میڈیا سے […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے ساتھ قیدیوں کی رہائی پر بات جاری ہے اور رمضان میں یو اے ای سے خوشخبری ملے گی۔ سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی وزارت خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں رہنما پیپلزپارٹی شیری […]

بھارت میں انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جس میں آج (بروز جمعرات) 20 ریاستوں میں ایوان زیریں (لوک سبھا) کی نشستوں کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ایک ارب 30 کروڑ آبادی والے ملک میں 7 مراحل میں […]

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے بھارت کیلئے پیغام ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں، پاکستان دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے، 2 جوہری طاقتوں کے درمیان جنگ کا سوچا بھی نہیں جاسکتا، طاقت کا استعمال خطے میں عدم استحکام پیدا کرے گا، مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے […]

جعلی بینک اکاؤنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف علی زرداری اوران کی ہمشیرہ فریال تالپوراحتساب عدالت میں پیش ہوئے جبکہ دو خواتین ملزمان نے ان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاؤنٹس اورمیگا منی لانڈرنگ کیس کی […]

وزیراعظم عمران خان کے گھر کے قریب سے اینٹی ایئر کرافٹ گن کے18 راؤند برآمد ہوئے ہیں۔ ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ اینٹی ائیر کرافٹ گن کے راؤنڈ عمران خان کے گھر کے پاس سے خالی پلاٹ سے برآمد ہوئے۔ یہ اطلاع ایک شہری نے دی تھی جس […]

وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو اپنی خیر منانے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو اسلام آباد جائیں گے تو جیالوں کو کسی سے کنٹینر لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی، عمران خان اپنے نکلنے کا انتظام کریں۔ وزیراعلیٰ سندھ شاہ لطیف نیشنل کانفرنس میں پہنچے جہاں […]

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم اور تحریک انصاف کے نظریات ایک ہی ہیں اور ہوسکتا ہے اگلا الیکشن ایم کیوایم کے ساتھ مل کر لڑیں جب کہ ایم کیوایم کے ارکان سے زیادہ نفیس لوگ کابینہ میں نہیں۔ حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام سے متعلق تقریب سے […]

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پٹرول پر ٹیکس کم کر کے عوام پر بوجھ کو کم کیا، اس وقت پٹرول پر ٹیکس کی شرح 30 فیصد ہے جو مسلم لیگ ن کے دور میں باون فیصد تھی۔ پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم سے گفتگو […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031