عتیق غوری ۔ نمائندہ enn 14 شعبان المعظم شب برات کی مناسبت سے مدرسہ اعلی حضرت اللہ والی مسجد حیدرآباد میں ایک تقریب کا اہتمام ہوا جس میں اس سال مدرسے سے حفظ کرنے والے اور ناظرہ قرآن پاک مکمل کرنے والے بچوں میں تحائف پیش کیے گئے ۔ 14 […]

تخت بھائی ( عبداللہ پریس رپورٹر ای این این نیوز تخت بھائی مردان) تخت بھائی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ڈیموکریٹک الائنس کے امیدواروں نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی تاھم نائب صدارت کے عہدے پر انکے مخالف پینل یونائیٹڈ لائرز فورم کی خاتون امیدوار نے کامیابی […]

عتیق رحمان ۔ نمائندہ enn بہاولنگر کے علاقہ ڈونگہ بونگہ میں گزشتہ رات اسد علی خان کے کارخانہ میں بوجہ لیکج 02 بڑے گیس کے سلنڈر پھٹنے سے 05 افراد موقع پر جان بحق جبکہ مسمی رانا محمد نعمان کافی زخمی جسکو ملتان نشتر ہسپتال ریفر کردیا گیا۔ جان بحق […]

[16:45, 31/03/2021] News Number: ندیم خان ۔ میڈیا رپورٹر ریجنل پولیس آفیسر مردان یاسین فاروق کا انسداد پولیو مہم کی سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ضلع مردان اور نوشہرہ کے مختلف علاقوں کا دورہ دورے کے دوران پولیو ٹیموں کی سکیورٹی پر اظہار اطمینان   ریجنل پولیس آفیسر مردان یاسین […]

مانسہرہ : نیوز رپورٹر ۔ نزیراحمد داتا کی رہائشی لڑکی نادیہ بی بی دختر صلاح الدین کو نامعلوم کیری ڈبہ ڈرائیور نے فائرنگ کرکے دھمن شریف میں قتل کردیا قاتل فرار جلد گرفتاری کا امکان  

نارووال : ( سٹی کرائم رپورٹر رانا محمد شفیق Enn.news تحصیل ظفروال ) نوجوان نسل بالخصوص طلبہ کو نظریہ پاکستان سے روشناس کرانا طلبہ کی کردار سازی کرنا اور نوجوان نسل کو قیام پاکستان اور استحکام پاکستان کے حوالے سے شعور اور آگاہی فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ […]

  شجاع آباد (اشفاق احمد چنڑ سپیشل رپورٹر) خبر شامل کرتے ہیں شجاع آباد کے سہولت بازار میں سادہ لوح عوام کو دن بھر لائن لگنے کے باوجود بھی آٹا نہیں ملتا دیہاڑی دار مزدور سارا سارا دن زلیل و خوار ہو کر خالی ہاتھ واپس لوٹ جاتے ہیں شام […]

( نمائندہ ۔ خصوصی حمیم اللہ) پشاور۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ۔ پشاور۔ سکول بند کرنے کا فیصلہ ان اضلاع میں کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ شہرام خان ترکئی۔ پشاور ۔ نئے بند ہونے والے اضلاع […]

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت۔ کارڈ نمبر 4229:2020 👈پنجاب میں یکم اپریل سے شادی کی تقریبات پر مکمل پابندی عائد 👈پنجاب میں ماس ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ 👈میٹرو بس ، اسپیڈو ٹرانسپورٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ھے ، عثمان بزدار 👈 ریسٹورینٹس پر صرف ٹیک اوے کی […]

کیلنڈر

January 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031