وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی لاھور میں پریس کانفرنس

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت۔

کارڈ نمبر 4229:2020

?پنجاب میں یکم اپریل سے شادی کی تقریبات پر مکمل پابندی عائد

?پنجاب میں ماس ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

?میٹرو بس ، اسپیڈو ٹرانسپورٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ھے ، عثمان بزدار

? ریسٹورینٹس پر صرف ٹیک اوے کی سہولت میسر ھوگی ، عثمان بزدار

?دکانیں شام 6 بجے تک کھلی رہیں گی ، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

?جن اضلاع میں کورونا کی شرح زیادہ ھے وہاں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ھے ، عثمان بزدار

?یکم اپریل سے 12 فیصد سے زائد مثبت کیسز والے اضلاع میں مؤثر لاک ڈاؤن کا فیصلہ ، عثمان بزدار

? مؤثر لاک ڈاؤن 11 اپریل تک جاری رھے گا ، عثمان بزدار

? مؤثر لاک ڈاؤن کا مطلب یہ نہیں کہ سب کچھ بند ھو جائے گا

?معاشی سر گرمیوں کو بند نہیں کر رھے ، عثمان بزدار

?ہفتے میں دو دن دوکانیں بند رہیں گی ، عثمان بزدار

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت۔
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پشاور : محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ

Tue Mar 30 , 2021
( نمائندہ ۔ خصوصی حمیم اللہ) پشاور۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ۔ پشاور۔ سکول بند کرنے کا فیصلہ ان اضلاع میں کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ شہرام خان ترکئی۔ پشاور ۔ نئے بند ہونے والے اضلاع […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031