تھانہ گوجرخان پولیس چوکی جبر کے چوکی انچارج عقیل صاحب کی ای این این کے نمائندے راجہ افضل تحصیل گوجرخان بورگی وینس کی ملاقات بہت اعلی ترین افسر چوکی انچارج آئے ایماندار نیک دل انسان اس طرح کے آفیسر کی چوکی کو ضرورت ھے غریب عوام کے ساتھ بہت پیارے […]

چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ قوم دہشتگردی اورانتہاپسندی کے خلاف متحد ہے۔ دنیاپاکستان کی فروغ امن کیلئےکوششوں کوتسلیم کرے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈ می […]

جہانگیر ترین اور علی ترین کی تین مختلف مقدمات میں عبوری درخواست ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے دونوں کو شامل تفتش ہونے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسران سے رپورٹ طلب کرلی۔ جہانگیر ترین اور علی ترین عبوری درخواست ضمانت کے لیے سیشن کورٹ […]

ڈسکہ میں حالیہ دنوں پریس کانفرنس کے دوران ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کرنے پر الیکشن کمیشن پنجاب نے وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق ایوان کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق فردوس عاشق ایوان نے حلقہ این اے 75 میں ضمنی […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم رک نا سکا۔ قابض فوج نے مزید 4 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو روز میں شہدا کی تعداد 7 ہوگئی۔ مقبوضہ وادی میں بھارت کی بربریت جاری ہے۔ بھارتی فوج، سی آر پی ایف، اور پولیس نے مشترکہ […]

کورونا وائرس سے 105 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 229 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 10 ہزار 829 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 […]

الیکشن کمیشن نے کراچی میں این اے 249 کی الیکشن کمپین میں حصہ لینے پر وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی، ٹی ایل پی کے محمد قاسم اور نذیر احمد کو نوٹس جاری کر دیا۔ وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے گزشتہ روز امجد اقبال افریدی کی الیکشن […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ آئین سے غداری کر کے نہ صرف اس جہاں بلکہ اگلے جہاں میں بھی سزا ملے گی، آئین شکنی کریں گے تو یہ غداری کے زمرے میں آئے گا، آئین کا تحفظ ضروری کیونکہ یہ سب کو تحفظ دیتا ہے۔ اسلام میں بنیادی […]

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہماری حب الوطنی ہے یا حب الشخصی ؟ جو شخص ملک کے خلاف بات کرے اس کو ریلیف نہیں دیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رہنما جاوید لطیف کی اخراج مقدمہ کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ […]

وزیراعظم نے لاہور میں نیا پاکستان اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں تمام طبقوں کو اپنا گھر بنانے کا موقع ملے گا، بڑے بڑے مافیاز قانون کی بالادستی کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں، کوئی خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے۔ […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930