پشاور : محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ

( نمائندہ ۔ خصوصی حمیم اللہ)

پشاور۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ۔

پشاور۔ سکول بند کرنے کا فیصلہ ان اضلاع میں کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ شہرام خان ترکئی۔

پشاور ۔ نئے بند ہونے والے اضلاع میں قبائلی ضلع خیبر، شانگلہ، باجوڑ، ایبٹ آباد، دیر اپر اور ہری پور شامل ہیں۔ شہرام خان ترکئی۔

پشاور ۔ پہلے سے نوٹیفائیڈ 10 اضلاع کے ساتھ ساتھ مزید 6 اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں 11 اپریل تک بند رہے گی وزیر تعلیم۔

پشاور۔ جن جن اضلاع کرونا کیسز میں اضافہ ہوگا وہاں کی تعلیمی سرگرمیاں بند کر دی جائے گی۔ شہرام خان ترکئی۔

( نمائندہ ۔ خصوصی حمیم اللہ)

 

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شجاع آباد : سہولت بازار میں سادہ لوح عوام کو دن بھر لائن لگنے کے باوجود بھی آٹا نہیں ملتا

Tue Mar 30 , 2021
  شجاع آباد (اشفاق احمد چنڑ سپیشل رپورٹر) خبر شامل کرتے ہیں شجاع آباد کے سہولت بازار میں سادہ لوح عوام کو دن بھر لائن لگنے کے باوجود بھی آٹا نہیں ملتا دیہاڑی دار مزدور سارا سارا دن زلیل و خوار ہو کر خالی ہاتھ واپس لوٹ جاتے ہیں شام […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031