مانسہرہ : نیوز رپورٹر ۔ نزیراحمد داتا کی رہائشی لڑکی نادیہ بی بی دختر صلاح الدین کو نامعلوم کیری ڈبہ ڈرائیور نے فائرنگ کرکے دھمن شریف میں قتل کردیا قاتل فرار جلد گرفتاری کا امکان
عمر شہزاد ۔ نمائندہ سیالکوٹ نیکا پورا ۔اقرا مڈیکل سٹور پر رات 8 بجےڈکیتی کی واردات تین ڈاکو عین موقع پر ستر ہزار کیش دو موبائل اور پرس چھین کر فرار سی سی ٹی وی کیمرہ سے آئی این این نے ویڈیو حاصل کرلی https://youtu.be/6K89v8NQznc
نارووال : ( سٹی کرائم رپورٹر رانا محمد شفیق Enn.news تحصیل ظفروال ) نوجوان نسل بالخصوص طلبہ کو نظریہ پاکستان سے روشناس کرانا طلبہ کی کردار سازی کرنا اور نوجوان نسل کو قیام پاکستان اور استحکام پاکستان کے حوالے سے شعور اور آگاہی فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ […]
شجاع آباد (اشفاق احمد چنڑ سپیشل رپورٹر) خبر شامل کرتے ہیں شجاع آباد کے سہولت بازار میں سادہ لوح عوام کو دن بھر لائن لگنے کے باوجود بھی آٹا نہیں ملتا دیہاڑی دار مزدور سارا سارا دن زلیل و خوار ہو کر خالی ہاتھ واپس لوٹ جاتے ہیں شام […]
( نمائندہ ۔ خصوصی حمیم اللہ) پشاور۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ۔ پشاور۔ سکول بند کرنے کا فیصلہ ان اضلاع میں کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ شہرام خان ترکئی۔ پشاور ۔ نئے بند ہونے والے اضلاع […]
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت۔ کارڈ نمبر 4229:2020 پنجاب میں یکم اپریل سے شادی کی تقریبات پر مکمل پابندی عائد
پنجاب میں ماس ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ
میٹرو بس ، اسپیڈو ٹرانسپورٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ھے ، عثمان بزدار
ریسٹورینٹس پر صرف ٹیک اوے کی […]
ضلع نارووال کی تحصيل شکرگڑھ ڈویژن نمبر 3 کا ایریا نظر انداز شکرگڑھ (سلیمان اشرف . نیوز رپورٹر ) واپڈا نے نااہلی اور بے حسی کی حد کردی ضلع نارووال کی تحصيل شکرگڑھ ڈویژن نمبر 3 کا ایریا نواحی قصبہ ڈیلرا محکمہ واپڈا کی نااہلی و بے حسی ہر ماہ […]
پشاور : بخت اللہ جدران ۔ نمائندہ پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل زاہد فاروق ملک کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گیئں ۔ سپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم اے آئی پی ایس کے صدر جیانی مرلو، اے آئی پی ایس ایشیا کے صدر سطام ال […]
کوئٹہ : نمائندہ خصوصی احد حسین کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام اشرف سرپرہ کا اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کوئٹہ:شمولیتی تقریب سے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک، صوبائی جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ، سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان […]
پیرمحل ( ملک دلشاد . نمائندہ enn ) محکمہ جنگلات کمالیہ کی کاروائی ، ٹمبر مافیا کی رات کی نیندیں حرام، رات گئے ٹمبر مافیا کے 4 راکشے گرفتار ، ایس ڈی او جنگلات ۔ملک محمد راشد نے کاروائی کرتے ہو ہے 741 گب کے 4 راکشے سے لوڈ گرفتار […]