ضلع خیرپور : پولیو کی ٹیم

نزیر احمد ۔ نمائندہ

ضلع خیرپور میں پولیو کی ٹیم پر حملے کا کوئی بھی واقعہ نہیں ہوا یے

سوشل میڈیا پہ چلنے والی خبر کہ سوئی گئس کے قریب پولیو ڈیوٹی کے دوران ڈاکٹر پر حملہ، ڈاکٹر زخمی، یہ خبربلکل جھوٹی اور بے بنیاد ہے

دراصل حقیقت یہ ہے کہ ڈاکٹر غلام حیدر پہل اور ڈاکٹراویس پہل والوں کا آپس میں پرانہ زمین کا مسئلہ ہے

زمین کے مسئلے کے باعث دونوں کا آپس میں پہلے بھی کافی مرتبہ نا چاکی ہوئی ہے

خیرپور پولیس کی جانب سے پولیو ٹیم کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور سیکیورٹی پلان بھی جاری کیا گیا ہے

اس لئے تمام صحافی حضرات سے گزارش ہے کہ کوئی بھی خبر چلانے سے پہلے تصدیق کریں

ترجمان: خیرپور پولیس

 

نزیر احمد ۔ نمائندہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عوام کےلیے خوشخبری

Wed Mar 31 , 2021
صادق آباد . ای این این نیوز سٹی رپورٹر ۔ محمد اسد   عوام کےلیے خوشخبری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام احساس کفالت پروگرام کی اقساط کل بروز جمعرات 1 اپریل سے جاری ہو رہے ہیں۔   کچھ ماہ پہلے این ایس ای آر خوشحالی سروے کی طرف سے سروے کی […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031