عبدلغفار ۔ نمائندہ
مرکزی سجادہ نشین وگدی نشین چادروالی سرکاروبانی جماعت محمدی الحاج ،الحافظ حضورپیر سیدولی محمد شاہ ثانی المعروف ثانی سرکارشیخ محمدحامدکوانجمن تاجران اورنگزیب روڑکابلامقابلہ صدرمنتخب ہونے پرمبارکباد پیش فرمارھے ھیں
اس موقع پر شیخ طارق رشیدسابق میئرملتان،ملک انور علی رہنمامسلم لیگ(ن)،اخترعالم قریشی سابق چیئرمین یوسی 43,ملک محمدطاہر،سیٹھ خالدشمس الدین،نجم الثاقب،حافظ خضرحامدبھی موجودھیں۔