احمد پور شرقیہ اوچ شریف میں موجود للو والی پل کافی عرصہ سے خستہ حالی کا شکار

اوچ شریف : محمد رحمت اللہ قریشی ۔ پریس رپورٹر

ضلع بہاولپور تحصیل احمد پور شرقیہ اوچ شریف میں موجود للو والی پل کافی عرصہ سے خستہ حال ہو چکی تھی

اور ٹریفک حادثات کی وجہ بن رہی تھی

جس پر اوچ شریف کی عوام اور زبیر خان نیازی صاحب نے پرزور اپیل کی تھی

زبیر خان نیازی اور اوچ شریف کی عوام کی اپیل رنگ لائی اور للو والی پل پر تعمیر کا کام شروع ہو گیا ہے

https://youtu.be/qbIqQZ8UvcY

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شیرگڑھ سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ میچز بڑی دھوم دھام سے جاری

Thu Apr 1 , 2021
شیر گڑھ ( عبداللہ پریس رپورٹر ای این این نیوز مردان) شیرگڑھ سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ میچز بڑی دھوم دھام سے جاری ہے پہلا ناک آؤٹ ٹی ٹین موٹر سائیکل کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ ٹی ایم سٹار شیر گڑھ اور ملک چیلینجر شیرگڑھ کے مابین گزشتہ روز […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031