کامران شہزاد ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ضلع گھوٹکی کے شہر ڈھرکی میں جی ٹی سی ٹیکنیکل کالج کی انتظامیہ کے خلاف دھرنا
اسلام علیکم ناظرین آپ دیکھ رہیں ہیں ای این این نیوز خبر شامل کرتے ہیں پیر تقی شاہ باڈھ لاڑکانہ سے پیر تقی شاہ باڈھ تحصیل ڈوکری ضلع لاڑکانہ گندگی ڈیھر بن گیا ٹائون کمیٹی باڈھ نااہل بن گئی ٹائون کمیٹے باڈھ کا تائنات کردہ نالیوں کی صفائی ستھرائی کرنی […]
(نمائندہ خصوصی . حمیم اللہ ) باجوڑ پولیس کی بدولت تحصیل واڑہ ماموند میں 25 سالہ پرانی عداوت کا خاتمہ ،فریقین اپس میں بغلگیر۔ (خار) ضلعی پولیس سربراہ باجوڑ شہزادہ کوکب فاروق کی خصوصی ہدایت پر SHO تھانہ واڑہ ماموند SI فضلی رحمان اور عمائدین علاقہ کی بہترین حکمت عملی […]
نارووال : ( نمائندہ خصوصی ۔رانامحمد مدثر) آج گورنمنٹ نیشنل سیکنڈری سکول نارووال میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے طلباء کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔جس میں معروف مذہبی سکالر علامہ پیرمحمد تبسم بشیراویسی صاحب نے خطاب کیا۔ گورنمنٹ نیشنل سیکنڈری سکول نارووال میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے طلباء کی […]
مری : کرائم رپوٹر . یحییٰ سلیم عباسی قتل ھونے والے زھیب عباسی کے والد کے بیان ساتھ موقع کے عینی شاہد رضوان کا بیان قتل کرنے والا تاحال گرفتار نہ ھو سکا قتل کرنے والا ملزم متین ولد خان خفیظ جو کے موجودہ پتہ بھارہ کہو اسلام آباد کا […]
مری : کرائم رپوٹر . یحییٰ سلیم عباسی مری کے نواحی گاؤں گھوڑہ پھپھڑیل میں افسوس ناک واقع 19 سالہ زوہیب نامی نوجوان قتل پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا اور تفشیش جاری ریسکیو ٹیم موقع پر موجود https://youtu.be/y5nIkoT74c8
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت کسی بھی شخص کا کریمنل ریکارڈ چیک کرنے کیلئے موبائل ایپ متعارف کروادی *گھر دفتر یا دکان میں ملازم رکھنے سے پہلے اس کا کریمنل ریکارڈ لازمی چیک کر لیں* مزید تفصیلات اور ایپ ڈائون لوڈ کرنے کیلئے لنک وزٹ کریں https://www.thedailyactivities.com/2021/02/punjab-polices-good-move-introduced.html
نیوز رپورٹر ۔ عبدالغنی سندھ کے بہترین گلوکار اعجاز احمد خاصخيلي سے خصوصی گفتگو سکرنڈ میں سندھ کے بہترین گلوکار اعجاز احمد خاصخيلي سے ای این این رپورٹر عبدالغنی مگسی سے گائکی کے حوالے سے اور استاد کے حوالے سے گفتگو https://youtu.be/Fo9Z-jWYG68
ریاض احمد ۔ نمائندہ Enn سہیون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا ہے اور کورونا ایس او پیزکا خیال رکھا جا رہا ہے۔ درگاہ پر 4 واک تھرو سینیٹائیزنگ گیٹ نصب کیے گئے ہیں اور ملک بھر سے زائرین درگاہوں پر آ رہے ہیں۔ […]
رپورٹ : ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ۔ راجہ کامران منیر کلرسیداں : امیر خرم راٹھور ایڈیشنل فارن سیکرٹری سے , وزارت خارجہ آفس میں ملاقات جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا سفارتخانے کی کالی بھیڑوں کے خلاف جنگ کا آغاز