کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے میونسپل کمیٹی پتوکی میں ایک سیمینار کاانعقاد کیا گیا

محمد نعمان ۔ سٹی رپورٹر

(پتوکی محمد نعمان سٹی رپورٹر پتوکی 43832020)

پتوکی میں ہمارے نمائندے محمد نعمان کی رپورٹ

ملک بھر کی طرح پتوکی میں بھی کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے میونسپل کمیٹی پتوکی میں ایک سیمینار کاانعقادکیاگیا

اور ساتھ میں شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے ریلی کچہری چوک میں پہنچ گئی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

یوم یکجہتی کشمیر ریلی مروٹ

جمعہ فروری 5 , 2021
میڈیا رپورٹر ۔ ذوالفقار ساگر یوم یکجہتی کشمیر ریلی مروٹ ملک کے دیگر شہروں کی طرح آج مروٹ1میں بھی یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے ميں ریلی نکالی گئی جس میں ڈگری کالج مروٹ کےطلبہ اور پرنسپل انجمن تاجران مروٹ تحریک لبیک صدر تمام علماء اکرام تمام صحفافتی تنظیموں اور کثر […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: