کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بھٹی چوک اللہ آبادمیں ریلی

ڈیجیٹل جر نلسٹ جام بخت

https://youtu.be/8FwV4uN-jJQ

یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تنظیم صادق دوست اللہ آباد کی طرف سے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بھٹی چوک اللہ آبادمیں ریلی نکالی گئی۔

ریلی میں شریک شرکاء محمد منیربھٹی،ایم اے خالق بھٹی،محمدشہبازقادری،سہیل احمد،ملک نذرحسین مکول کاکہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیر کے بغیر پاکستان ادھورا ہے،جدوجہد آزادی میں ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں اور ان کی ہر سطح پر حمایت کرتے رہیں گے کشمیری عوام کےحق خوداردیت اور آزادی کے لیےآواز بلند کرتے رہیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے بھارت ظلم اور بربریت سے کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا سکتا

اس موقع پرمحمدنفیس اللہ آبادی،شفیق انمول مہراسلم سیال،میاں محمدمکی،جام بگو،سیف الرحمان بھٹی،محمدکاظم،محمدعاصم،محمدعمر،محمدنفیس،عمران بھٹی،وسیم خالق،محمدجاوید،عزیزعباسی سمیت دیگرشریک ہوئے۔

ای این این نیوز ڈیجیٹل جر نلسٹ جام بخت علی تحصیل لیا قت پور

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک عظیم الشان ریلی

Fri Feb 5 , 2021
سکھر : ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز فائق علی راجڑی ( 5) فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی اوباڑو میں ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان ،ادارہ برائے انسانی حقوق ضلع گھوٹکی و ڈویژن سکھر کی جانب سے، تفصیل کے مطابق (5) فروری جمعتہ […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031