سجاول : یوم کشمیر یکجھتی

سجاول : یوم کشمیر یکجھتی

محمد یوسف باگرانی. ڈویزنل رپورٹر ای این این چینل نیوز حیدرآباد

کشمیر یکجہتی سجاول میں جوش جذبے سے منایا گیا ۔

انٹر نیشنل ہیو من راٸٹس آرگناٸیشن اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے

ڈپٹی کمشنر سجاول محمد اسماعیل میمن ۔ایس ایس پی سجاول الطاف حسین صاحب ۔انٹر نیشنل ہیومنراٸٹس کے سینیٸر ناٸب صدر سندھ غلام حسین میر بحر ۔ اے ڈی سی سردار ریاض حسین لغاری اور سجاول کے سارے s h o .اور سارے d s p .صاحبان ۔اور کمپلین سیل انچارج انسپیکٹر نظیر احمد منگسی ۔ اور a c .سجاول اور سوشل ورکر حسن اگھیم ۔ رمضان سوھو ۔حیدر میر بحر ۔ اور سول سوساٸیٹی کے لوگوں نے بڑے تعداد میں شرکت کی ۔

اور کشمیر کے ساتھ نبھانے کے وچن بھی کیا کے آخری قطرے تک کشمیری بھاٸیوں سے نبھاٸیں گے ۔

https://youtu.be/bO6lgrquO94

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بھٹی چوک اللہ آبادمیں ریلی

Fri Feb 5 , 2021
ڈیجیٹل جر نلسٹ جام بخت https://youtu.be/8FwV4uN-jJQ یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تنظیم صادق دوست اللہ آباد کی طرف سے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بھٹی چوک اللہ آبادمیں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک شرکاء محمد منیربھٹی،ایم اے خالق بھٹی،محمدشہبازقادری،سہیل احمد،ملک نذرحسین مکول کاکہنا تھا کہ کشمیر پاکستان […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031