حاصل پور ( مستنصر حسین ۔ رپورٹر ) تھانہ سٹی میں تعینات نکے منشی کے بڑے کارنامے شہری سراپا احتجاج شہری کو تھانے لیجا کر تشدد کا نشانہ بناتا رہا ایس ایچ او سٹی سارے معاملے سے بے خبر ڈی پی او بہاولپور سے کاروائی کا مطالبہ حاصل پور تھانہ […]

شجاع آباد : ( اشفاق احمد چنڑ . اسپیشل رپورٹر ) شجاع آباد سکندر آباد اور گرد ونواح میں گوشت ،سبزیوں اور دیگر روزہ مرہ کی اشیاء مہنگے داموں فروخت ہونے لگی پرائس کنٹرول کمیٹیاں منظر عام سے غائب عوام کو منافع خوروں کے ہاتھوں لٹنے کے لیے بے یارومددگار […]

رپورٹ ۔ محمد حنیف گولہ سینکڑوں نوجوان طلبا کی جانب سے عوامی پریس کلب صحبت پور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ صحبت پور تحصیل مانجھی پور کے مختلف سب تحصیلوں کے لوکل انٹرویو کا نہ ہونے کے خلاف سینکڑوں نوجوان طلبا کی جانب سے عوامی پریس کلب صحبت پور کے سامنے […]

شیخ محمد حارث ۔ نمائندہ 9 فروری سے گلبائی چوک سے ہاکس بے روڈ ترقیاتی و مرمت کے کام کے لیئے بند کیا جا رہا ہے۔ ٹریفک پولیس کراچی نے متبادل راستے کا پلان جاری کر دیا Rpt Sheikh Muhammad Haris Crime Reporter Enn-4018-2020

(نمائندہ خصوصی ۔ حمیم اللہ ) پشاور صوبائی وزیر انورزیب خان کا آئی۔جی پولیس خیبر پختونخوا کے ساتھ ملاقات ملاقات کے دوران انہوں نے آئی۔جی پولیس کے ساتھ باجوڑ, مہمند اور خیبر کے لیویز اور خاصہ دار فورسز کے معطل اہلکاروں کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔ انشاءاللہ بہت جلد […]

محمد حفیظ ۔ نمائندہ enn وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم ان شاءاللّٰہ کل بروز بدھ دن 11 سے 1 بجے تک شمس آباد ڈیرے پر ہفتہ وار کھلی کچہری لگائیں گے ۔ سوا ایک بجے حضرو میں سوئی گیس پائپ لائن کا افتتاح کرینگے ۔جس سے ان […]

پولیس کی ہٹ دھرمی فاطمہ زیادتی کیس جو کہ مورخہ 26/1/2021کو تھانہ بستی ملوک میں تین نامزد ملزمان (1)الطاف(2)عمران(3)ملازم کے خلاف جرم 376ت پ درج رجسٹر ہواجس میں پولیس نے نامزد ملزم الطاف کو مورخہ27/1/2021 کو گرفتار کیا لیکن اسکو عدالت میں پیش نہیں کیا جس پر عدالت نے اپنا […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031