مجلس وحدت المسلمین پاکستان

اندھی پھاٹک بخشاپور :

“مجلس عزاء ایام فاطمتہ الزہرہ صہ”

مجلس وحدت المسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ ” یونٹ اندھی پھاٹک بخشاپور ” کی جانب سے ایام فاطمیہ صہ مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔

مجلس عزاء سے علامہ وزیر علی بوترابی، علامہ عبدالحفیظ پھنور، مولانا حسن رضا ترابی، مولانا سید علی رضا نقوی، مولانا سید سکندر شاہ نقوی، مولانا ممتاز علی منتظری، مولانا ذاکر حسین ڈومکی اور ذاکر سید زوار حسین شاہ نے خطاب کیا۔

مجلس عزاء کے اختتام پر لنگر تقسیم کیا گیا۔

منجانب: مجلس وحدت المسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ”یونٹ اندھی پھاٹک بخشاپور”

یہ خبر سنتوش کمار نے ارسال کی
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ہندو پنچایت کے الیکشن

Tue Feb 9 , 2021
کندھکوٹ : سنتوش اگروال ہندو پنچایت کے الیکشن میں جو لوگ جیتے ہیں ان کے نام 1. SETH NAND LA 2. GHANSHAM DAS GEHANI (45) 3. Dr TULSIDAS HABLANI (44) 4. MURLIDHAR KHETPAL (40) 5. Dr MAHER CHAND (38) 6. DEEPAK K NOVLANI (37) 7. DILEEP K THAKUR (37) 8. […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30