سمندری : فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح

فیصل آباد : محمدساجد . انٹرنی رپورٹر

ملک_عمرفاروق_معاون_خصوصی_وزیراعلی_پنجاب
کی خصوصی کاوش سے سمندری کا حلقہ پی پی106 کی عوام کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ملک عمر فاروق نے اپنے ہاتھوں سے کیا

ملک_عمرفاروق_معاون_خصوصی_وزیراعلی_پنجاب نے میڈیکل کیمپ کا وزٹ کیا اور میڈیکل کیمپ کے حوالے سے معاون خصوصی کو بریفنگ دی گئی

اس موقع پر ملک عمر فاروق کا کہنا تھا میرا وعدہ تھا کہ علاج آپ کی دیلیز پر ہو گا ( الحمد_للہ ) آج اسکا باقاعدہ آغاز کردیا ہے
میڈیکل کیمپ میں فری چیک اپ،فری میڈیسن،فری الڑاساؤنڈ،فری ایکسرے،فری ای سی جی،فری بلڈ یونٹ اور ایمر جنسی ٹرییٹمنٹ کی سہولیات موجود ہیں یہ میڈیکل کیمپ
پورا حلقہ پی پی 106 میں خدمات سر انجام دے گا !

اور آخر میں ہیلتھ ٹیم اور پورے پاکستان کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔

محمدساجد . انٹرنی رپورٹر

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

فیصل آباد : محمدساجد کی نیوز رپورٹ

Tue Feb 9 , 2021
فیصل آباد : محمدساجد ۔ انٹرنی رپورٹر للکار شاہین تسهیم اللّه محمدی شہباز خطابت راشد محمود توحیدی کی شادی اور ثناءخواں محمد ساجد خانپوری کی بیٹی کی پیدائش کے پر مسرت موقع پر تاریخ ساز عظیم الشان خاتم النبیین کانفرنس جو کہ 6 مارچ 2021 کو بعد از نماز عشا […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30