نو ڈیرو : ( محمد بخش منگنیجو۔ نیوز رپورٹر ) نوڈیرو شہر میں اسٹیپ فاؤنڈیشن اور اخوت فاؤنڈیشن یوتھ کے طرف سے غریب مسکیں لوگوں میں کپڑے تقسیم کیا گیا نوڈیرو شہرمیں 100سو سے زیادہ لوگوں میں مفت کپڑے تقسیم کیا گیا اس موقعے پراخوت فاٸونڈیشں لاڑکانہ ضلعے کے کوآرڈینیٹرخدابخش […]

کوٹ ادو : ملک ابوبکر ای این این نیوز کمالیہ عمران بیکری کے کارخانے میں نوجوان کا قتل عام تفصیلات کے مطابق کمالیہ شہر میں واقع عمران بیکری کے کارخانہ میں معمولی تکرار پر سوتے ہوئے شخص پر کلہاڑیوں کے وار سے قتل کر دیا ۔۔ CCTV کیمرے کی مدد […]

گودار : سنی سنگھ ۔ نمائندہ گوادر فشری مال جو کے 30سال پرانا ہے لیکن ابی تک بہت خوبصورت ہے جہاں سے گوادر پورٹ بھی صاف دکھتا ہے خوبصورت سمندر بھی ہے اور کہیں کشتیاں بھی موجود ہے https://www.facebook.com/109028806294222/posts/734865717043858/

کراچی: شیخ محمد حارث ۔ نمائندہ شاہ فیصل کالونی پُل پر ٹریفک حادثہ، 3 رینجرز اہلکار سمیت 7 افراد زخمی کراچی: تیز رفتار کار بے قابو ہوکر پیٹرولنگ پر معمور رینجرز کی موبائل سے جا ٹکرائی، کراچی: زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس Rpt Sheikh Muhammad Haris Crime Reporter […]

زبیر احمد ۔ ای این این نمائندہ آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ جنوبی ایشیا کے متعدد ممالک میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تاجکستان میں ہونے والے زلزلے کی شدت 7.5 تک ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان کے […]

سروش اگروال ۔ نمائندہ Enn ایکسڈنٹ میں پولیس اہلکار سکندر علی زخمی ہوگئے تھے  اس کو لاڑکانہ  اسپتال منتقل کردیا گیا تھا  اس کے حالت انتہائی تشویش ناک بتائی گئی تھی ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کردیا گیا تھا  واھ اپنے زندگی کے جنگ ھاراع اس کے موت کے خبر سن […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031