واپڈا انجینیرز نے ملک بھر کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی

راولپنڈی : سٹی رپورٹر . عمر خان

واپڈا انجینیرز نے ملک بھر کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی ۔

سرکاری ملازمین کی بعد اب
سرکاری انجینیرز بھی میدان میں

ملک بھر کی الیکٹریک ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے انجینیرز اور ملازمین کی بڑی تعداد اسلام ڈی چوک پُہچ گی

انجینیرز اور ملازمین کا اسلام آباد احتجاج ، ٹیکنکل الاونس کو منظور کرنے الیکٹریک ڈسٹریبیوشن کمپنیوں کی نجکاری روکنے کا مطالبہ

اگر مطالبات نہ مانے گے تو دھرنا دیں گے ۔ واپڈا انجینیرز اور ملازمین

اگر پھر بھی مطالبات نہ مانے گے تو ہم پورے ملک کی بجلی بند کر دیں گے ۔ واپڈا انجینیرز اور ملازمین

پہلے محلے میں ہم ویزاعظم ہاؤس صدر ہاس ، وُزراۓ اعلی ہاؤس اور کی بجلی بند کریں گے
واپڈا انجینیرز

دوسرے مرحلے میں میں منسٹر انکلیو کی بجلی بند کر دیں گے ۔ واپڈا انجینیرز

پھر بھی مطالبات نہ پورے کیے گے تو پورے ملک کا بلیک آوٹ کر سکتے ہیں ۔ واپڈا انجینیرز

الیکٹریک ڈسٹریبیوشن کمپنیوں کی نجکاری واپڈا ملازمین اور انجینیرز کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہوگی ۔

ٹیکنکل الاونس فیڈرل انجینرز کا بھی حق ہے جسے فوراً منظور کیا جاۓ ۔ فیڈرل انجینیرز

راولپنڈی : سٹی رپورٹر . عمر خان
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ٹیکسلا واہ کینٹ حسن ابدال کے رہاٸشیوں کے لیے خوشخبری

Mon Feb 15 , 2021
ثاقب علی ۔ نمائندہ Enn ٹیکسلا واہ کینٹ حسن ابدال کے رہاٸشیوں کے لیے خوشخبری ٹیکسلا واہ کینٹ حسن ابدال کے رہاٸشیوں کے لیے خوشخبری ۔ اب ڈراٸیونگ لاٸسنس بنوانے کے لیے راولپنڈی نہیں جانا پڑے گا ۔ڈراٸیونگ لاٸسنس کی سہولت اب پولیس خدمت مرکز ٹیکسلا سے بنوائے جاسکیں گے […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031