شجاع آباد : ٹائیگر فورس ٹیم

شجاع آباد : ( اشفاق احمد چنڑ . سپیشل رپورٹر )

شجاع آباد ٹائیگر فورس ٹیم متعلقہ علاقوں میں بھرپور ورک کر رہی ہیں

تمام ٹیم وزیر اعظم عمران خان صاحب کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں

اور مزید عابد کلال انصاف پریس کلب شجاع آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا قوموں کی زندگی میں مشکل وقت آتے رہتے ہیں

جس سے گھبرانا نہیں چاہیے بلکہ مشکل حالات سے سیکھنے کی ضرورت ہے نوجوان ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں مہنگائی کے زمہ دار مافیا کا خاتمہ کرنے میں ٹاۂیگرفورس شجاع آباد وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں اور ہر ممکن کوشش کریں گے ٹائیگر فورس کے جوانوں پر وزیراعظم عمران خان صاحب بہت امیدیں ہیں

ہم ہر وقت ملک وقوم کی خدمت کے لیے حاضر ہیں حکومت اور مختلف ریاستی اداروں کے میں محکمہ صحت محکمہ خوراک محکمہ تعلیم احساس کفالت پروگرام اور مختلف اداروں اور ضلع انتظامیہ کے ساتھ کام کر رہے ہیں

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آزاد کشمیر : ( وقار ۔ نمائندہ ای این این ) کی اسپیشل رپورٹ

Tue Feb 16 , 2021
آزاد کشمیر ۔ وقار ۔ نمائندہ ای این این

You May Like

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30