پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ساؤتھ ایشین سائیکلنگ چیمپپن شپ کی میزبانی مل گئی ہے ایونٹ اسلام آباد یا پشاورمیں کرایاجائے گا جس میں ساوتھ ایشین کے دس ممالک شریک ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا […]

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کے ایک سنسنی خیز میچ میں پشاور زلمی نے پہاڑ جیسا ہدف عبور کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 3 وکٹوں‌ سے شکست دیدی ہے۔ کپتان وہاب ریاض اور رتھرفورڈ نے میچ کے آخری اوورز میں جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے میچ کا […]

نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت تین افراد کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گجرات کے علاقے منڈیر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، فائرنگ کے باعث تین افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت محمد اختر، محمد اسحق […]

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، کسی بھی مہم جوئی کا فوری جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ائیر ہیڈ کوارٹرز میں آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے دو سال مکمل ہونے کی مناسبت سے منعقدہ خصوصی تقریب […]

چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کی ذاتی کاوشوں سے پنجاب میں تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے، جو مثال پنجاب نے پیش کی ہے اس کی تقلید باقی صوبوں کو بھی کرنی چاہئے۔ سربراہ پاکستان مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین سے مختلف رہنماؤں نے ملاقات […]

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سینیٹ میں حکومت کا مقابلہ کر رہے ہیں، سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ ہونا ہے، لانگ مارچ کیلئے تیاری پکڑو، ملک کے کونے کونے سے جمہوری کارکن نکلیں گے، ہم اس کٹھ پتلی وزیراعظم کو گھربھیج دیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے […]

خون سفید ہو گیا، گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے 80 سالہ ماں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق لیاقت پور کے تھانہ پکالاڑاں کی حدوں میں بیٹے اقبال نے گھریلو جھگڑے پر اپنی 80 سالہ والدہ کو قتل کردیا۔ ملزم نے کلہاڑی کے وار سے اپنی ماں کو موت […]

اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ وہ ہمیشہ چاہتی تھیں کہ ان کی پہلی پروڈکشن پاکستانی پلیٹ فارم پر ہو۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پہلی پروڈکشن پاکستانی پلیٹ فارم پرمتعارف کروانا ان کا خواب تھا جس کی تکمیل انہوں نے بطور پر وڈیوسر اپنی […]

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کرکے 2 ارب روپے کی 700 کلو منشیات برآمد کرلیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر بلوچستان کے علاقے پشوکان کے ساحلی علاقے میں آپریشن کیا گیا جس میں 700 کلو گرام منشیات برآمد […]

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے نویں میچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 91 رنز بنالئے۔ کراچی کنگز کو ملتان سلطانز پر واضح برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچز کھیلے گئے، کراچی کنگز […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031