تھانہ فرید نگر پولیس کی دبنگ کاروائی‎

عارفوالا :  انیل مسیح ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر
تھانہ فرید نگر پولیس کی دبنگ کاروائی
تفصیلات کے مطابق/ڈی پی او جمیل ظفر کی ہدائت کے مطابق تھانہ فرید نگر کے ایس ایچ او لقمان ڈھڈی کی سربراھی میں ظفر ڈھڈی و دیگر ملازمین کی پارٹی تشکیل دی گئی
 تاکہ شہر میں بڑھتی ھوئی واردتوں کا سراغ لگایا جا سکے اور جرا ئم پیشہ افراد کو پکڑ کر پابند سلاسل کیا جائے تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکیں سائنٹیفک طریقہ اپناتے ھوئے ایک پانچ رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار کرلیا
 جن سے لاکھوں روپے نقد ناجائز اسلحہ برآمد مزید تفتیش سے انکشافات متوقع اِن گرفتار ڈکیٹ گینگ میں ایک ڈاکو سابقہ ہیڈ منی والا بھی گرفتار ھوا ھے یہ ڈکیٹ گینگ مختلف تھانہ جات اور اضلاع کے اشتہاری اور مختلف مقدمات جن میں ڈکیٹیی قتل وغیرہ میں مطلوب تھے
 عوامی سماجی حلقوں نے ان کی گرفتاری پر ڈی پی او ظفر جمیل ایس ایچ او فرید نگر اور ظفر ڈھڈی اے ایس آئی کے ڈکیٹ گینگ کو پکڑنے اور بڑھتی ھوئی وارداتوں کو کنٹرول کرنے پر اظہار تشکر کیا ھے
عارفوالا :  انیل مسیح ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مانسہرہ سٹی : نعمان اعوان کی نیوز رپورٹ‎

Sat Feb 27 , 2021
 مانسہرہ سٹی : نعمان اعوان     مانسہرہ میں کل کیڈیٹ کالج بٹراسی کے ایک فنکشن  میں صدر پاکستان نے آنا ہے      پورا مانسہرہ چھاوانی بنا ہوا ہے جب کے کالج کے ارد گرد لوگوں کا جینا محال بنا ہوا ہے      گھروں کی تلاشی لی جا رہی […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930