مانسہرہ سٹی : نعمان اعوان کی نیوز رپورٹ‎

 مانسہرہ سٹی : نعمان اعوان
 
 
مانسہرہ میں کل کیڈیٹ کالج بٹراسی کے ایک فنکشن  میں صدر پاکستان نے آنا ہے
 
 
 پورا مانسہرہ چھاوانی بنا ہوا ہے جب کے کالج کے ارد گرد لوگوں کا جینا محال بنا ہوا ہے 
 
 
گھروں کی تلاشی لی جا رہی ہے کیا مانسہرہ میں بٹراسی کیڈیٹ کالج کے کرتا دھرتا اور وہاں باہر سے انے والے ہی اصل پاکستانی ہیں
 
 
 کیا کالج کے ارد گرد رہنے والے پاکستانی نہیں ہیں جب اپنے ملک کے عام  شہریوں پر چھاپے ڈالیں گے تو آوازیں بہت دور تک جاۓ گی
 
 یہ بات ریاست مدینہ بنانے والوں کو سوچنی پڑے گی ۔
 مانسہرہ سٹی : نعمان اعوان
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کشمور: ملک میں بجلی بریک ڈاؤن انکوائری مکمل ہوگئی‎

Sat Feb 27 , 2021
کشمور: سنتوش اگروال ۔ نمائندہ Enn  ملک میں بجلی بریک ڈائوں انکوائری مکمل ہوگئی کشمور: نیپرا نے گڈو تھرمل پاور ہائوس کے چار افسران کو ذمیوار قرار دے دیا: تھرمل زرائع کشمور: گڈو تھرمل کے الیکٹرک انجنئر سيد فائق علی شاہ آپریٹر ایاز ڈھر کو برطرف کر دیا: تھرمل زرائع […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930