کندھ کوٹ میں امن واک سپرائزڈی‎

سنتوش اگروال ۔  نمائندہ ای  این این
کندہ کوٹ میں  امن واک سپرائزڈی
کندھ کوٹ پاکستان پیٹریاٹک یوتھ ضلع کشمور کے صدر شاھمراد میرالی جنرل سکریٹری دھنی بخش میرالی عبداللہ بنگوار کی سرپرستی میں پاک فوج کے جوانوں کی حمت اور حوصلہ افزائی اوردنیا کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم پاکستانی امن پرست ہیں
کندھ کوٹ اور امن چاہتے ہیں  27 فیبروری ھمارے  پاک فوج کے جوانوں نے ھندستان. کو اپنی اوقات سکھا دیا اور  کمانڈر ابھی نندن کو واپس بھیج کر صابت کر دیا کے پاکستان امن پرست ہے اور ختے میں امن چاہتے ہے
کندہ کوٹ نیشنل پریس کلب کے سامنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مظبوط ریاست ہے پاک
کندھ کوٹ فوج کی سربلندی کیلئے خصوصی دعا کی کی گئی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے تھے
سنتوش اگروال ۔  نمائندہ ای  این این 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

یکم مارچ سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافے کا امکان ہے‎

Sat Feb 27 , 2021
زبیر احمد ای این این رپورٹر آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے ڈھائی سال میں مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہوا اور عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا۔ آئے روز اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہونے والے […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031