میڈیا رپورٹر . پون شیوانی حاجی ابراھیم کے بیٹے کامران اور اسکے بھانجے سناواللہ کی شادی کی دعوت پے ہندو براداری کو دعوت دی اور مکھی صاحب کو اور ہندو براداری کو اجرک بھی پہناہی گہی اور ہندو براداری نے حاجی ابراھیم کا بہت شکریہ ادا کیا میڈیا رپورٹر . […]

شجاع آباد : نماز جنازہ ( اشفاق احمد چنڑ سپیشل رپورٹر)   پاکستان سرائیکی پارٹی کے مرکزی صدر ملک اللہ نواز وینس کے بہنوئی ملک سعید احمد وینس کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں موضع وینس شجاع آباد میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں علاقہ کے معزز سیاسی وسماجی […]

[18:37, 25/03/2021] News Number: عاطف حسین کی نیوز رپورٹ رانا کامران کو اللّه پاک نے پھر سے عمرے کی سعادت عطاء کی ہے اللّه پاک انکا عمرہ قبول فرماے۔ رانا کامران شمس حرم شریف میں کھڑے ہوے خوبصورت انداذ میں [18:37, 25/03/2021] News Number:

تحصیل رپورٹر عبدالقدیر نوشکی : کردگاپ ٹریفک حادثہ اپڈیٹ جانبحق افراد کی تعداد 8 ھو گئی 11 سالہ ضرار احمد ولد عبدالمالک بڑیچ زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے چل بسے تدفین کلی فقیران قبرستان میں کی جا رہی ہے کردگاپ حادثہ نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی […]

محمد ضیاء ۔ نمائندہ حجرہ شاہ مقیم : سرکاری سکول ٹیچر سمیت دو طلباء کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آ گئی. محکمہ صحت رپورٹ میں انکشاف حجرہ شاہ مقیم : گورنمنٹ ہائی سکول اعوان کلاں کے ٹیچر غلام رسول، طلباء عثمان علی اور شہزاد اختر کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو. رپورٹ […]

میرپور خاص : طلعت عارف ۔ بیوروچیف ٹرک چوری کرنے والا بڑا بین الاضلاعی گروہ بے نقاب ملزمان گرفتار، ٹرک برآمد، مقدمہ درج   انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری ایس ایچ او مھران افتخار باجوہ اور سی آئی اے پولیس کی مھران تھانے کی حدود نزد نواب شاہ […]

تھرپارکر : محمد اکرام ۔ نمائندہ تھرپارکر : گولی لگنے کی سبب ثناء اللہ نہریو زخمی کلوئی کے پاس ایک گاؤں نبروکر جھگڑے میں گولی لگنے کی سبب ثناء اللہ نہریو زخمی کلوئی ہسپتال والو نے لیٹر دے کر ڈیپلو ریفر کیا ڈیپلو ہسپتال والو نے لیٹر دے کر حیدرآباد […]

Breaking News

کیلنڈر

November 2025
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930