نوشکی : کردگاپ ٹریفک حادثہ اپڈیٹ

تحصیل رپورٹر عبدالقدیر

نوشکی : کردگاپ ٹریفک حادثہ اپڈیٹ

جانبحق افراد کی تعداد 8 ھو گئی 11 سالہ ضرار احمد ولد عبدالمالک بڑیچ زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے چل بسے تدفین کلی فقیران قبرستان میں کی جا رہی ہے کردگاپ حادثہ نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی جان لے لی نوشکی شہر اشکبار اللہ تعالی متاثرہ خاندان کو صبر عطا فرمائیں آمین

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عاطف حسین کی نیوز رپورٹ

Thu Mar 25 , 2021
[18:37, 25/03/2021] News Number: عاطف حسین کی نیوز رپورٹ رانا کامران کو اللّه پاک نے پھر سے عمرے کی سعادت عطاء کی ہے اللّه پاک انکا عمرہ قبول فرماے۔ رانا کامران شمس حرم شریف میں کھڑے ہوے خوبصورت انداذ میں [18:37, 25/03/2021] News Number:

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30