حجرہ شاہ مقیم : سرکاری سکول ٹیچر سمیت دو طلباء کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو

محمد ضیاء ۔ نمائندہ

حجرہ شاہ مقیم : سرکاری سکول ٹیچر سمیت دو طلباء کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آ گئی.

محکمہ صحت رپورٹ میں انکشاف

حجرہ شاہ مقیم : گورنمنٹ ہائی سکول اعوان کلاں کے ٹیچر غلام رسول، طلباء عثمان علی اور شہزاد اختر کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو. رپورٹ پرنٹ

حجرہ شاہ مقیم : محکمہ صحت کی ٹیمیں کرونا ٹیسٹ کیلئے سکول پہنچ گئیں. صحت حکام

حجرہ شاہ مقیم : اساتذہ و طلباء میں کرونا ظاہر ہونے پر علاقہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی. ذرائع

حجرہ شاہ مقیم : کرونا سے متاثرہ سکول میں طلباء کی تعداد پانچ سو کے قریب بیان کی گئی. شکول ذرائع

حجرہ شاہ مقیم : ایجوکیشن حکام رپورٹ خفیہ رکھنے کیلئے کوشاں. رپورٹ محمّد ضیاء

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

نوشکی : کردگاپ ٹریفک حادثہ اپڈیٹ

Thu Mar 25 , 2021
تحصیل رپورٹر عبدالقدیر نوشکی : کردگاپ ٹریفک حادثہ اپڈیٹ جانبحق افراد کی تعداد 8 ھو گئی 11 سالہ ضرار احمد ولد عبدالمالک بڑیچ زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے چل بسے تدفین کلی فقیران قبرستان میں کی جا رہی ہے کردگاپ حادثہ نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031