وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کی طرف سے ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانامحمد مدثر)

وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کی طرف سے ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون

ڈپٹی کمشنر ظہیر حسن کی موجودگی میں ناجائزتجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیاگیا۔اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی ناجائز تجاوزات کے خلاف بھرپور کاروئی کی گئی۔قبضہ مافیا کے خلاف تینوں تحصیلوں میں مجموعی طورپر 680کنال اراضی واگزار کرالی گئی،29 کروڑ مالیت کی اراضی واگزار کرائی گئی۔ڈپٹی کمشنر ظہیر حسن نے اس موقع پر کہا کہ قبضہ مافیا کے دن گنے چاچکے ہیں،ناجائز قابضین کسی رورعایت کے مستحق نہیں،انہوں نے کہاکہ قبضہ مافیا اپنا قبلہ درست کرلےاورقبضہ مافیا کے خلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری رھے گا،آپریشن میں محکمہ ریونیو سمیت تحصیل آفیسرز،میونسپل کمیٹیز کے افسران اور پولیس فورس نے بھاری تعداد میں حصہ لیا۔

 

 

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانامحمد مدثر)
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لاہور : پولیس مقابلہ : شمالی چھاونی میں مقابلہ

Thu Mar 25 , 2021
لاہور میں پولیس مقابلہ: شمالی چھاونی میں مقابلہ،2ڈاکو ہلاک،ایس ایچ او سمیت 2اہلکار زخمی، نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت کارڈ نمبر 4229:2020 سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ھے کہ ڈاکوؤں سے جدید اسلحہ برآمد ھواھے

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30