پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد کے وفد کی الیکٹرونکس مارکیٹ ایسوسیشن کے دفتر آمد

عتیق غوری ۔ نمائندہ enn

پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد کے وفد کی الیکٹرونکس مارکیٹ ایسوسیشن کے دفتر آمد،

نئی منتخب باڈی کو مبارکباد دی۔ وفد میں نائب ڈویژن صدر زمان قریشی، صدر بزنس فورم خرم شاہ، جنرل سیکریٹری بابر قائمخانی، جوائنٹ سیکریٹری عادل نیازی شامل تھے۔ الیکٹرونکس مارکیٹ ایسوسیشن کی جانب سے پاک سر زمین پارٹی کے عہدیداران کا استقبال کیاگیا، سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحف بھی پیش کیا گیا اور کیک کاٹا گیا۔ ایسوسیشن کے صدر سہیل قریشی، سینئر نائب صدر جاوید ملک، جنرل سیکریٹری انور کندن و دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

عتیق غوری ۔ نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کی طرف سے ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون

Thu Mar 25 , 2021
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانامحمد مدثر) وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کی طرف سے ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون ڈپٹی کمشنر ظہیر حسن کی موجودگی میں ناجائزتجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیاگیا۔اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی ناجائز تجاوزات کے خلاف بھرپور کاروئی کی گئی۔قبضہ مافیا کے خلاف تینوں تحصیلوں میں […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031