نارووال : وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کی طرف سے ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون

تحصیل ظفروال : سٹی کرائم رپورٹر ۔ رانا محمد شفیق

باتسلیمات دفترضلعی افسر اطلاعات،حکومت پنجاب،نارووال

نارووال : وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کی طرف سے ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون

ڈپٹی کمشنر ظہیر حسن کی موجودگی میں ناجائزتجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیاگیا۔اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی ناجائز تجاوزات کے خلاف بھرپور کاروئی کی گئی۔قبضہ مافیا کے خلاف تینوں تحصیلوں میں مجموعی طورپر 680کنال اراضی واگزار کرالی گئی،29 کروڑ مالیت کی اراضی واگزار کرائی گئی۔ڈپٹی کمشنر ظہیر حسن نے اس موقع پر کہا کہ قبضہ مافیا کے دن گنے چاچکے ہیں،ناجائز قابضین کسی رورعایت کے مستحق نہیں،انہوں نے کہاکہ قبضہ مافیا اپنا قبلہ درست کرلےاورقبضہ مافیا کے خلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری رھے گا

آپریشن میں محکمہ ریونیو سمیت تحصیل آفیسرز،میونسپل کمیٹیز کے افسران اور پولیس فورس نے بھاری تعداد میں حصہ لیا۔

تحصیل ظفروال : سٹی کرائم رپورٹر ۔ رانا محمد شفیق
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد کے وفد کی الیکٹرونکس مارکیٹ ایسوسیشن کے دفتر آمد

Thu Mar 25 , 2021
عتیق غوری ۔ نمائندہ enn پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد کے وفد کی الیکٹرونکس مارکیٹ ایسوسیشن کے دفتر آمد، نئی منتخب باڈی کو مبارکباد دی۔ وفد میں نائب ڈویژن صدر زمان قریشی، صدر بزنس فورم خرم شاہ، جنرل سیکریٹری بابر قائمخانی، جوائنٹ سیکریٹری عادل نیازی شامل تھے۔ الیکٹرونکس مارکیٹ ایسوسیشن […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031