ٹوبہ ٹیک سنگھ : ٹریفک حادثہ‎

کرائم رپورٹر فیصل جو ئیہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔رجانہ روڈ ڈوگراں دا ڈیرہ کے قریب کار اور ویگو ڈالا میں تصادم، محمد خلیل ولد محمد طارق جاوید چک نمبر 298 گ ب شدید زخمی، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو فسٹ ایڈ دیتے ہوئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا۔۔۔۔ریسکیو ذرائع

کرائم رپورٹر فیصل جو ئیہ 

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

قادر پور راں کی نہر سے دونوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد‎

Thu Mar 4 , 2021
زبیر احمد  .  ای این این رپوٹر آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ ملتان کے شہر قادر پور راں کی نہر سے دو نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30