قادر پور راں کی نہر سے دونوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد‎

زبیر احمد  .  ای این این رپوٹر
آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ
ملتان کے شہر قادر پور راں کی نہر سے دو نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاہے اور ان کی شناخت کی جارہی ہے۔
اب تک کے لیے اتنا اپنے میزبان زبیر احمد کو اجازت اللہ نگہبان
زبیر احمد  .  ای این این رپوٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈپٹی کمشنر قصور آسیہ گُل کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا اچانک دورہ‎

Thu Mar 4 , 2021
قصور(اشفاق سرور سے)   ڈپٹی کمشنر قصور آسیہ گُل کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا اچانک دورہ‘صفائی ستھرائی اور مختلف کلاس رومز میں جاکرتعلیمی معیار کا جائزہ لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ ماہم آصف ملک‘پرنسپل کرنل (ر) محمد عدیل‘ایڈمنسٹریٹر محمد جہانگیر چوپڑا بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر قصور نے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30