سہیون  میں  حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا ہے

ریاض احمد ۔ نمائندہ Enn

سہیون  میں  حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا ہے

اور کورونا ایس او پیزکا خیال رکھا جا رہا ہے۔

درگاہ  پر 4 واک تھرو سینیٹائیزنگ گیٹ نصب کیے گئے ہیں اور ملک بھر سے زائرین درگاہوں پر آ رہے ہیں۔

سندھ حکومت نے قلندر لعل شہباز کے مزار پر آنے والے زائرین کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

جبکہ قلندر لعل شہباز کے مزار پر سیکیورٹی کیلئے بھاری پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

درگاہ قلندر لعل شہباز کے مزار کو ایس او پیز کے تحت

کھولا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جیکب آباد : میں یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد

Thu Feb 4 , 2021
عبدالباقی . نمائندہ ای این این نیوز جیکب آباد جیکب آباد : میں یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد جیکب آباد: ریلی اتحاد اہلسنت اور پاکستان سنی تحریک کی جانب سے سید اعجاز شاہ اور نور محمد قاسمی کی قیادت میں درگاھ عبدالنبی شاہ سے نکالی گئی جو شہر کے […]

You May Like

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031