امریکی گالفر ٹائیگر ووڈ ٹریفک حادثے میں زخمی، ہسپتال منتقل

امریکی گالفر ٹائیگر ووڈ ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے، انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ لاس اینجلس سے باہر پیش آیا، ٹائیگر ووڈ کو ٹانگوں پر گہرے زخم آئے ہیں جس کی وجہ سے ان کا کیرئیر ختم بھی ہوسکتا ہے، وہ تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہے تھے۔

حادثے کے بعد ایک شخص نے ایمرجنسی کو کال کی، ریسکیو کارکن پہنچے تو ٹائیگر ووڈ کو ہوش آیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت بہت سارے مداحوں نے ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم، عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے: شبلی فراز

Wed Feb 24 , 2021
شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے، مگر حق و سچ کی جدوجہد میں عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ‏اپوزیشن ایک طرف دھاندلی کا ووایلا مچارہی ہے […]

You May Like

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30