جیکب آباد : میں یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد

عبدالباقی . نمائندہ ای این این نیوز جیکب آباد

جیکب آباد : میں یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد

جیکب آباد: ریلی اتحاد اہلسنت اور پاکستان سنی تحریک کی جانب سے سید اعجاز شاہ اور نور محمد قاسمی کی قیادت میں درگاھ عبدالنبی شاہ سے نکالی گئی جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے ڈی سی او چوک پر پہنچی

جیکب آباد: ریلی میں شریک شرکاء نے اپنے ہاتہوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر کشمیر بنے گا پاکستان اور پاکستان زند آ باد پاک افواج زند آ باد کے نعرے درج تھے

جیکب آباد: اس موقع پر سید اعجاز علی شاہ، علامہ نور محمد قاسمی نے کہا کہ ہندستان کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے لاتے رہیں گے، مظلوم کشمیریوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا

جیکب آباد: جبکہ سید لیاقت علی شاہ علامہ نیک محمد عبدالغفار قادری کا کہنا تھا کہ انسانیت کے قاتل مودی کو اقوام متحدہ دہشتگرد ملک کا سربراہ کرار دے

جیکب آباد: ریلی میں اہلسنت کی مختلف تنظیمات کے رہنماؤں سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی
جیکب آباد: سینکڑوں افراد نے مودی کے پتلے کو جوتے اور لاتیں مار کر نظر آتش کیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آل سندھ پٹرول پمپ اور پٹرول ایجنسی مالکان کی جانب سے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ‎

Thu Feb 4 , 2021
ٹنڈوالہیار :  وقاص احمد ۔ بیورو چیف ٹنڈوالہیار کیریا شاخ حیدرآباد روڈ پر کراچی پریس کلب روانگی سے قبل آل سندھ پٹرول پمپ اور پٹرول ایجنسی مالکان کی جانب سے اس شعبے سے وابستہ سینکڑوں افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ آل سندھ پمپ اور پٹرول […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30