کراچی : سرجانی سیف المری گوٹھ کے قریب گھر کے ٹینک میں ڈوب کر ایک بچہ ہلاک

شیخ محمد حارث – کرائم رپورٹر

انتہائی افسوس ناک خبر

کراچی : سرجانی سیف المری گوٹھ کے قریب گھر کے ٹینک میں ڈوب کر ایک بچہ ہلاک ہوگیا .

ہلاک ہونے والے بچے کو عباسی ہسپتال منتقل کردیا . ہلاک ہونے والے بچے کی شناخت جونی ولد انور مسیح عمر 6 سال ہے

شیخ محمد حارث – کرائم رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چشتیاں ٹریفک حادثہ

Thu Apr 8 , 2021
الیاس احمد ۔ نیوز رپورٹر   چشتیاں ٹریفک حادثہ   چشتیاں حاصلپور روڈ پر کار اورٹریکٹر ٹرالی میں تصادم چشتیاں حاصلپور سے آنے والی کار تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی   چشتیاں کار ڈرائیور موقع پر جانبحق ریسکیو نے فوری کاروائی کرتے ھوئے نعش ٹی ایچ […]

کیلنڈر

January 2025
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031