ندیم خان ۔ میڈیا رپورٹر
گزشتہ روز کنڈر کلے کھلی کچہری میں عوامی شکایات پر ایکشن
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن Mir Reza Ozgen کی ہدایت پر ٹی ایم ائے نوشہرہ نے گاؤں کنڈر کلے میں صفائی مہم کا آغاز کر دیا،
بھاری مشینری اور سینٹری ورکرزگرینڈ صفائی کے عمل میں مصروف ۔
ندیم خان میڈیا رپورٹر
ای این این نیوز نوشہرہ سے