ڈاکٹر فہد محمود ۔ ای این این رپورٹر
سیالکوٹ : تلواڈا مغلاں میں لگنے ولی آگ کی اطلاع کے مطابق کالر نے فیکٹری میں آگ بتائی ۔
جائے وقوعہ پر پہنچ کر پتہ چلا کہ آگ جگھیوں میں جھاڑو بنانے کا کام کرنے کے دوران لگی۔
راستہ دشوار ہونے کے باعث ریسکیو 1122 نے بڑی کاوش کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔