نیو ٹاون پولیس کی اہم کاروائی

راولپنڈی : سٹی رپورٹر ۔ عمر خان

نیو ٹاون پولیس کی اہم کاروائی

گاڑی و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث پانچ رکنی فرحان گینگ گرفتار

گرفتار ملزمان سے 08 چوری شدہ گاڑیاں اور 07 موٹرسائیکل برآمد، پولیس

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ فرحان اور ساتھی ملزمان میں ماجد،زبیر،ہارون اور قدیر شاہ شامل ہیں،پولیس

ملزمان نے کار و موٹرسائیکل چوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، پولیس

ملزمان کے خلاف کاروائی ایس ڈی پی اونیو ٹاؤن کی زیر نگرانی ایس ایچ او نیو ٹاؤن اور ان کی ٹیم نے کی، پولیس

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے گی اور ان کے سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا،ایس پی راول ضیاء الدین

سی پی او محمد احسن یونس کی ایس پی راول، ایس ڈی پی او، ایس ایچ او نیو ٹاؤن اور ٹیم کو شاباش

راولپنڈی : سٹی رپورٹر ۔ عمر خان
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

راولپنڈی سے گلگت آنیوالی کوسٹر ایل ای 5263 کوہستان کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری

Mon Mar 29 , 2021
نیوز رپورٹر . داریل اعجاز احمد راولپنڈی سے گلگت آنیوالی کوسٹر ایل ای 5263 کوہستان کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری ۔ متعدد مسافر زخمی ہونے کی اطلاع ۔۔۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال ریسکیو کرنے کا عمل شروع کیا گیا ہے ۔۔۔۔

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031